Traffic Signs by Author | Dec 20, 2023 | 0 comments Welcome to your Traffic Signs Quiz dated: October 4, 2024 - Part-1/3 Repeat the quiz to become more expert for safe driving. 1. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ تنگ سڑک چھوٹی نہر چھوٹی سڑک بائیں جانب سے آکر ملتی ہے None 1 out of 15 2. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ زیبرا کراسنگ ریلوے پھاٹک سگنل کراسنگ None 2 out of 15 3. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ نہر کراسنگ بائیں سمت سے چھوٹی سڑک نکلتی ہے بائیں نہیں مڑ سکتے None 3 out of 15 4. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ چھوٹی سڑک دائیں جانب سے آکر ملتی ہے چھوٹی سڑک چھوٹی نہر None 4 out of 15 5. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ آپ بغیر کسی پرواہ کے گزر سکتے ہیں۔ پہلے بائیں اور پھر دائیں سمت سے چھوٹی سڑکیں نکلتی ہیں گزر سکتے ہیں۔ None 5 out of 15 6. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سیدھے جاو چھوٹی سڑک دائیں جانب سے آکر ملتی ہے ندی کا پل None 6 out of 15 7. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ اس نشان کا کوئی مطلب نہیں۔ دائیں سمت سے چھوٹی سڑک نکلتی ہے آگے ہوشیار رہو۔ None 7 out of 15 8. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ آگے خطرہ ہے آگے خطرہ نہیں ہے آپ بغیر کسی پرواہ کے گزر سکتے ہیں۔ None 8 out of 15 9. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ چھوٹی سڑک بائیں جانب ہے نہر کراسنگ بند سڑک None 9 out of 15 10. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ وسیع پل تنگ پل ٹوٹا ہوا پل None 10 out of 15 11. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ دو طرفہ سڑک دو نہریں گزر رہی ہیں۔ پہلے دائیں اور پھر بائیں سمت سے چھوٹی سڑکیں نکلتی ہیں None 11 out of 15 12. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ اختتامی سڑک کی طرف جاتا ہے۔ ایسے چوراہےپہ راستے کا حق ان گاڑیوں کا ہے جو دائیں سے آئیں بند سڑک None 12 out of 15 13. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سامنے چھوٹی سڑک ہے۔ آپ دائیں مڑ سکتے ہیں۔ سامنے بڑی سڑک ہے۔ None 13 out of 15 14. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ ایسے سہ راہے پرراستے کا حق ان گاڑیوں کا ہے جو دائیں سے آئیں اس نشان کا کوئی مطلب نہیں۔ دو طرفہ سڑک None 14 out of 15 15. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ بغیر پھاٹک کے ریلوے لائن ریلوے انجن آگے ہے۔ مسافر ٹرین آگے ہے۔ None 15 out of 15 Name Email Time's up Submit a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Follow Us