Traffic Signs Part 2 by Author | Dec 20, 2023 | 0 comments Welcome to your Traffic Signs Part 2 Quiz dated: October 4, 2024 - Part-2/3 Repeat the quiz to become more expert for safe driving. 1. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سامنے چھوٹی سڑک ہے۔ آگے چھوٹی سڑک کراس کرتی ہے سامنے بڑی سڑک ہے۔ None 1 out of 15 2. اوپر دی گئی تصویر کیا عکاسی کرتی ہے۔ دو طرفہ ٹریفک دیگر خطرات پیدل سڑک پار کرنے کی جگہ None 2 out of 15 3. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔۔ رفتار کم کرنے کا خم واپس مڑ سکتے ہیں پھسلنے والی سڑک None 3 out of 15 4. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ دیگر خطرات ریلوے پھاٹک سگنل کراسنگ None 4 out of 15 5. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سڑک کی مڑمت کا کام جاری ہے گڑھا سڑک ٹھیک ہے None 5 out of 15 6. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سائیکل سٹینڈ سائیکل سوار کا راستہ سائیکل مرمت کی دکان None 6 out of 15 7. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ راستہ دینے کا اشارہ رفتار کم کرنے کا خم پھسلنے والی سڑک None 7 out of 15 8. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ وسیع پل تنگ پل بتی والے اشارے None 8 out of 15 9. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ ہوائی اڈہ آگے خطرہ نہیں ہے آپ بغیر کسی پرواہ کے گزر سکتے ہیں۔ None 9 out of 15 10. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ پھاٹک کے بغیر ریلوے لائن یک طرفہ دو طرفہ ٹریفک None 10 out of 15 11. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ سڑک ٹھیک ہے گڑھا دو طرفہ ٹریفک None 11 out of 15 12. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ انسانی کراسنگ سائیکل سوار کا راستہ مویشی یا دوسرے جانورکے سڑک پار کرنے کی جگہ None 12 out of 15 13. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔ راستہ دینے کا اشارہ کوئی راستہ نہ دینے کا اشارہ بتی والے اشارے None 13 out of 15 14. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔۔ روڈ ڈیڈ اینڈ سڑک کی مڑمت کا کام جاری ہے رفتار کم کرنے کا خم None 14 out of 15 15. نیچے دیے گئے ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے۔۔ رفتار کم کرنے کا خم سڑک کی مڑمت کا کام جاری ہے گرتے ہوئے پتھروں سے ہوشیاررہیں None 15 out of 15 Name Email Time's up Share via: More Submit a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Follow Us